SKD educational urdu Videos available in DVDs, Pen Drive And Online Clouds
سائنس کی دنیا لایا ایک علمی خزانہ
سائنس کی دنیا ہمیشہ نئی اور اپڈیٹڈ سائنسی معلومات اردو زبان میں آرٹیکلز ،، وڈیوز، انیمنیشن ، لیکچرز اور پی ڈی ایف بکس کی صورت میں آپ تک پہنچاتا آ رہا ہے اور سائنس کی دنیا گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں لوگوں کے سائنس سے رلیٹڈ مشکل ترین سوالات کے آسان اردو میں جوابات دئے جاتے ہیں۔
⬅ اس کے علاوہ سائنسی وڈیوز کو اردو میں ٹرانسلیٹ اور ڈب کیا جاتا ہے، کافی وڈیوز سائنس کی دنیا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کی جا چکی ہیں،، اور مزید اپڈیٹ ہوتی رہتی ہیں ، مگر وہاں سے کافی تعداد میں وڈیوز کو کاپی رائٹ کی وجھ سے رموو کردیا جاتا ہے
⬅ اس مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سارا ڈیٹا جو سائنس کی دنیا ٹیم نے بڑی محنت سے بنایا ہے، ڈی وی ڈیز کی صورت میں آپ لوگوں تک پھنچانے کا فیصلہ کیا ہے جن سے طلبات، اساتذہ اور ہر وہ شخص فائدہ حاصل کرسکتا ہے جو علم سیکھنے کا شوق رکھتا ہو، 90 جی بی ڈیٹا پر مشتمل اس پیکج میں شامل ہیں 1200 سے زیادہ ہائی ڈیفینشن کوالٹی میں سائنسی وڈیوز اور ڈاکیومنٹریز کی مکمل سیریز، جن کو آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں
⬅ چونکہ ڈیٹا (HD) میں ہے اس لئے اس کا ہجم 90 جی بی سے تجاوز کرگیا ہے جس کو دو والیمز میں تقسیم کیا گیا ہے یعنی 45 جی بی کے دو والیم بنائے گئے ہیں ہر والیم 10 ڈی وی ڈی ڈسکز پر مشتمل ہےان والیمز میں شامل ہیں سائنسی وڈیوز اور ڈاکیومینٹریز ۔۔ ٹی وی پروگرامز، لیکچرز، پی ڈی ایف بکس،
⬅ جن کے پاس ڈی وی ڈی روم کی سہولت نہیں ان کو یہ وڈیو پیکج ایس ڈی کارڈ ، فلیش ڈرائیو اور آن لائن کلاؤڈ جیسے میگا اور گوگل ڈرائیو کے ذریعے دیا جا سکتا ہے، لیکن اس پیکج میں وڈیوز کی کوالٹی کو 30 فیصد کم کیا گیا ہے یعنی 90 جی بی ڈیٹا کو کمپریس کرکے 60 جی بی کا بنایا گیا ہے جو باآسانی 64 جی بی کے فلیش ڈرائیو میں آ سکتا ہے مزید معلومات کے لئے 0333-2520680 پہ کال ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کریں۔
__________________________
🎬🎬والیم 1 میں موجود پروگرامز
🎬🎬VOL 1 HD pakage
__________________________
◀ 1 نیٹ جیو پروگرام برین گیمز کی 4 سیزنز
Brain Games season ( 2,3,4,5), HD 720p
-
◀ 2 نیل ڈیگراس ٹائسن کی ڈاکیومنٹری سیریز
cosmos a spacetime odyssey, HD 720p
-
◀ 3 ڈسکوری سائنس ڈاکیومنٹری سیریز
how universe works season 4, HD 720p
-
◀ 4 اسٹیفن ھاؤکنگ کی ڈاکیومنٹری سیریز
stephen hawking's grand design, UHD 1080p
-
◀ 5 ڈسکوری سائنس ڈاکیومنٹری سیریز
secrets of the earth, HD 720p
-
◀ 6 نووا ڈاکیومنٹری سیریز
mysteries and facts, HD 720p
◀ 7 ایک قسط پہ مشتمل ڈاکیومنٹریز
documentaries contain in a single episodes, HD 720p
-
◀ 8 سائنس کی دنیا اردو ڈبنڈ وڈیوز
Skd urdu dubbed, HD 720p
-
◀ 9 وگیان ٹی وی ڈاکیومنٹری سیریز
vagyan tv india, HD 720p
-
◀ 10 سلمان حمید پروگرام
science ka adda, HD 720p
-
◀ 11 ڈکٹر تیمور رحمان فلاسفی لیکچرز
dr taimur rehman philosophy lectures, HD 720p
-
◀ 12 پرویز ہود بھائی کے دو پرگرامز سیریز
israr e jahan and bazam e kainat, SD 480p
-
◀ 13 اردو زبان میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں 400 سے زیادہ بکس کا شاندار کلیکشن
up to 400 PDF books
-
◀ 14 نفسیات۔ بزنس اسٹارٹ اپ اور لوگوں سے اپنے تعلقات کیسے بہتر بنائے جائیں ان موضوعات پہ 100 سے زیادہ انیمیٹڈ لیکچرز
animated leactures, HD 720p
-
◀ 15 کچھ رئیل گرافیکل سائنس موویز ۔ دی مارشئیں اور گریوٹی
the martain and Gravity, HD 720p
-
اس والیم میں اس کے علاوہ بھی کافی وڈیوز موجود ہیں
__________________________
🎬🎬 والیم 2 میں موجود پروگرامز
🎬🎬 VOL 2 HD pakage
__________________________
◀ 1، البرٹ آئن اسٹائن کی زندگی پر بنی ایک مکمل ڈوکیومنٹری سیریز
GENUS albert einstine, HD 720p
-
◀ 2، ڈسکوری سائنس ڈاکیومنٹری سیریز
how universe works season 5, HD 720p
-
◀ 3، مورگن فری میں کی ڈاکیومنٹری سیریز
through the wormhole, HD 720p
-
◀ 4، ڈسکوری سائنس ڈاکیومنٹری سیریز
Strip the cosmos, HD 720p
-
◀ 5، مریغ پر انسان کیسے بھیجا جائیگا اور انسان وہاں کیسے رہیگا۔ نیٹ جیو کی ڈاکیومنٹری فلم سیریز
Mars 2016 and Mars 2033 series, HD 720p
-
◀ 6، ناسا کے مشننز کے دوران کچھ الجھے ہوئے راز
nasas unexplained files season 1 and 2,
HD 720p
-
◀ 7، ڈسکوری سائنس ڈاکیومنٹری سیریز
Man vs Universe, HD 720p
-
◀ 8، بی بی سی ارتھ ڈاکیومنٹری سیریز
wonders of the solar system, HD 720p
-
◀ 9، بی بی سی ارتھ ڈاکیومنٹری سیریز
planet dinosaur, HD 720p
-
◀ 10، ہسٹری ٹی وی ڈاکیومنٹری سیریز
ancient aliens season 6, HD 720p
-
◀11، ایک قسط پہ مشتمل ڈاکیومنٹریز کا کلیکشن
documentaries contain in a single episodes, HD 720p
__________________________
⬅ ان والیمز کی قیمت انتہائی کم رکھی گئی ہے ۔ یعنی نیٹ سے اتنی ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے جتنی رقم درکار ہوتی ہے اس سے بھی بہت کم ۔ صرف 1500 رپیہ فی والیم
( کیش آن ڈلیوری )
⬅ دونو والیم کا کومبو پیک منگوانے پر ڈلیوری فری ہوگی ۔ آرڈر بک کروانے کے لئے سب سے پہلے ٹائپ کریں پیکج کوڈ vol-1 یا vol-2 اس کے بعد اپنا نام۔ ایڈریس ( جس پہ ٹی سی ایس کی سروس دستیاب ہو) اور فون نمبر ۔ یہ میسج ہمیں 0333-2520680 پہ ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کریں۔ آپ کا آرڈر کنفرم ہوتے ہی ڈی وی ڈیز باکسز آپ کو روانہ کردئے جائیگے جو 2 سے 3 کاروباری دنوں میں آپ کو موصول ہوجائینگے۔ پیمنٹ ڈلیوری کے وقت ادا کرنی ہوگی ۔شکریہ
__________________________
📌📌 نوٹ- یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے 📌📌
__________________________
◀◀ والیم 1 میں موجود وڈیوز کے ڈیموز دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
goo.gl/V3nVBi
-
📂 📂 والیم 1 میں موجود وڈیوز کی فہرست دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
goo.gl/aficuW
-
◀◀ والیم 2 میں موجود وڈیوز کے ڈیموز دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
goo.gl/bMZC6K
-
📂📂 والیم 2 میں موجود وڈیوز کی فہرست دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
goo.gl/tAAfGH
__________________________
📣📣 اس کے علاوہ سائنس کی دنیا، پری اسکول سے لیکر 5th کلاس کے بچوں کے لئے ایجوکیشنل وڈیو پیکج بھی آفر کر رہا ہے جس کی تمام تفصیلات اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہیں
www.facebook.com/skdkids/
__________________________
سائنس کی دنیا
سائنس کے علم کو اردو میں فروغ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا آن لائن پلیٹ فارم
⬅ سائنس کی دنیا فیس بک پیج
www.facebook.com/
-
⬅ سائنس کی دنیا والدیں اساتذہ اور بچوں کے لئے پیج
www.facebook.com/skdkids
-
⬅ سائنس کی دنیا فیس بک گروپ
Science ki Duniya (Group) - (سائنس کی دنیا (گروپ
-
⬅ سائنس کی دنیا ویب سائٹ
www.sciencekidunya.com
-
⬅ یوٹیوب.. چینلwww.youtube.com/
Science Relatid Programmes and Data Names Links Etc:
- 1.Brain Games season 1 Episodes In Hindi
- 2.Brain Games season 2 Episodes In Hindi
- 3.Brain Games season 3 Episodes In Hindi
- 4.Brain Games season 4 Episodes In Hindi
- 5.Brain Games season 5 Episodes In Hindi
1.cosmos a spacetime odyssey Session 1
1.how universe works season 4
Discovery Science documentary series
episods in hindi
1.vagayan program series
science and information 42 Episodes in Urdu/Hindi
science ka adda
salman Hameed program series season Episodes 15 lang Urdu/Hindi
0 Comments:
Post a Comment